شیخوپورہ: ڈی سی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل فوری حل کرنے کا حکم

Must read

شیخوپورہ  ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے دیگر ضلعی افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے سیوریج، ریونیو، صفائی ستھرائی و دیگر عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں۔

- Advertisement -spot_img

More articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisement -spot_img

Latest article